سوراب(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سوراب سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ہمگام زرائع کے مطابق لاش آر سی ڈی شاہراہ پر انجیرہ کے مقام سے ملی ہے- زرائع کے مطابق مسخ شدہ لاش کی شناخت سجاد کے نام سے ہوئی ہے۔