ہمگام نیوز ڈیسک: سڈنی میں چاقو کے حملہ سے چھ افراد ہلاک اور ساتھ شدید زخمی ہوے ۔حملہ آور کو بھی پولیس نے مار ڈالا

پولیس نے بتایا کہ شاپنگ سینٹر میں چار خواتین اور ایک مرد کی موت ہوگئی اور ایک اور خاتون بعد میں اسپتال میں دم توڑ گئی۔

 ایک نو ماہ کے شیر خوار بچے کی سرجری ہوئی ہے اور آٹھ افراد بشمول بچے، سڈنی کے آس پاس کے ہسپتالوں میں “مختلف زخموں” کا علاج کر رہے ہیں۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہسپتال میں مرنے والی خاتون بچے کی ماں ہے۔