شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب قابض پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں بزرگ سیاسی رہنما ظہیر بلوچ کو گھر میں چھاپہ کے دوران گرفتار کرلیا۔ انہیں 3MPO کے تحت ہدہ جیل منتقل کردیا گیا۔
فیملی نے ظہیر بلوچ کی صحت کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے ظہیر بلوچ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔