جمعه, مارچ 21, 2025
Homeخبریںشال، معروف سائیکالوجسٹ ڈاکٹر الیاس بلوچ لاپتہ ہونے کے بعد 3 ایم...

شال، معروف سائیکالوجسٹ ڈاکٹر الیاس بلوچ لاپتہ ہونے کے بعد 3 ایم پی او کے تحت گرفتار

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب سیکیورٹی فورسز نے بی ایم سی کالونی کوئٹہ میں گھر پر چھاپہ کے دوران معروف سائیکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر الیاس بلوچ کو لاپتہ کرنے کے بعد 3 ایم پی او کے تحت ھدہ جیل کوئٹہ منتقل کر دیا ہے۔

زرائع کے مطابق ان کی ضمانت کے لیے وکلا کی ٹیم کوشش کررہی ہے تاہم تاحال ان کے ملاقات پر پابندی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز