سه شنبه, اپریل 15, 2025
Homeخبریںشال ،خضدار پولیس گشتی موبائل اور ایس ایچ او کے گھر...

شال ،خضدار پولیس گشتی موبائل اور ایس ایچ او کے گھر پر دستی بم حملہ،فائرنگ 3 اہلکار ھلاک ایک زخمی

شال،خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شال نیو سریاب پولیس کے گشتی موبائل پر مسلح افراد کا حملہ سب انسپکٹر عبدالولی تنولی ,مختیار ،اور عبدالرحمان نامی اہلکار ھلاک خیر بخش نامی ایک اہلکار زخمی ہوگیا ۔

علاوہ ازیں خضدار کےعلاقہ کوشک میں مقامی ہوٹل کے نزدیک نامعلوم افراد نے پولیس ایس ایچ او دریجی حب مٹھاخان کے گھر پر دستی بم پھینکا جو زودار دھماکہ سے پھٹ گیا ، تاہم دھماکے سے جانی نقصانی کی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز