شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںشال اور پنجگور سے طالب علم سمیت دو نوجوان جبری لاپتہ

شال اور پنجگور سے طالب علم سمیت دو نوجوان جبری لاپتہ

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے
گزشتہ روز قابض فورسز نے ڈگری کالج شال سریاب کی ہاسٹل پر چھاپہ مار کر بارکھان کے رہائشی طالب علم شیر زمان ولد غلام قادر کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ۔

اس طرح پنجگور کے تحصیل پروم سے پاکستانی فورسز نے ہفتہ کی الصبح ہی ایک گھر پر چھاپہ مارکر کریم جان ولد عبدالرشید سکنہ پروم کو گرفتار کرکے اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بناکر لے گئے۔
جس کے بعد اس کے بارے معلومات نہیں کہ اسے کہاں لے گئے اور کس حالت میں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز