کوئیٹہ (ھمگام نیوز) بلوچستان کے مین شہر شال (کوئٹہ) کے علاقے گشکوری ٹاؤن سے پاکستان آرمی نے پچھلے ہفتے بلوچ فرزند رحیم زہری کو انکی پوری فیملی اسکی بیوی رشیدہ، اسکی ماں بخشاتون، 4 سالہ بیٹا یحی اور ایک سالہ بیٹی دعا کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا۔