شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںشال میاں نے بیوی کو قتل ساس ،سسر کو زخمی کرکے خود...

شال میاں نے بیوی کو قتل ساس ،سسر کو زخمی کرکے خود کشی کرلی،دکی نامعلوم لاش کی شناخت ہوگئی

شال ،دکی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقے غوث آباد اسحاق آباد تھانہ سیٹلائٹ ٹاﺅن کے ایریا میں شوہر کی سسرال میں فائرنگ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ سے بیوی ہلاک جبکہ ساس و سسر زخمی ہوگئے۔ ملزم نے فائرنگ کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

دوسری جانب دکی مانکی ڈیم سے گزشتہ روز ملنے والے لاش کی شناخت عبدالستار ولد عبدالقادر قوم خروٹیا تعلق شاٹ کاٹ سنجاوی سے ہوا ہے ۔ مقتول کے موبائل اور موٹرسائیکل بھی غائب ہیں ۔
خدشہ ظاہر کیاجارہاہے کہ موٹرسائیکل چھیننے کے دوران ملزمان نے انھیں قتل کردیا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز