سه شنبه, اپریل 1, 2025
Homeخبریںشال پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

شال پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

شال ( ہمگام نیوز )مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے پاکستانی فورسز نے گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت سمیع اللہ کرد کے نام سے ہوا ہے۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ آج صبح شال کے علاقے سریاب سے پاکستانی فورسز نے گھر پر چھاپہ مارکر حراست میں لیا ہے جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز