شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںشاہرگ میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے کانکن جاں بحق

شاہرگ میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے کانکن جاں بحق

 

بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان بھیٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ کان میں پھنسے 8 میں سے 4 کان کنوں کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا

زرائع کے مطابق کان سے نکالنے والے چاروں کانکن کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا

خیال رہے اس سے پہلے بھی بلوچستان میں کوئلے کی کان بھیٹنے سے کئی کانکن جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز