دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںشستون میں روڈ حادثے میں پانچ بلوچ شہری جانبحق

شستون میں روڈ حادثے میں پانچ بلوچ شہری جانبحق

شتستون ( ھمگام نیوز) رسناک کی رپورٹ کے مطابق آج 9 نومبر ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر شستون/سراوان میں “حمزہ جاہان” علاقے کے قریب شستون کے “سیرکان” شاہراہ پر تین ٹویوٹا اور زمبیاد گاڑیاں تصادم سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں پانچ بلوچ شہری جانبحق ہوگئے۔

تینوں گاڑیوں میں سوار دو افراد کی شناخت “نذیر دریردری یگانہ ولد عبدالوحید ساکن دریدر گاؤں اور “نادر بلوچزھی ولد شیخ محمد کے نام ساکن دموکی گاؤں کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔

دوسری گاڑیوں میں دوسرے دو گاڑیوں میں جانبحق افراد کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز زھکلوت میں ایک روڈ حادثے ایک بلوچ شہری جانبحق ہوگیا تھا

واضح رہے ہر سال سیکڑوں بلوچ شہری غیر میعاری سڑکوں پر مارے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز