بغداد (ہمگام نیوز ) شمالی عراق کے علاقے غارہ میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے کارکن مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، انسداد دہشتگردی کے خلاف پر عزم آپریشنز جاری ہیں۔شمالی عراق کے علاقےغارہ میں پی کےکے ،کے چار دہشتگردوں کا پتہ لگاتےہوئے انہیں ہلاک کر دیا گیا ہے ۔