میران شاہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں قابض پاکستانی فوج پر بم دھماکہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق دھماکہ ایف سی کے قافلے پر ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
واقعہ کی ذمہ داری ٹی ٹی پی کے ترجمان محمد خراسانی نے قبول کی۔