سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںشوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل بلوچستان سمیت دنیا...

شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل بلوچستان سمیت دنیا کے بہت سے ممالک میں عیدالفطر منائے جائے گی۔

شال: (ہمگام نیوز) نیوز شوال کا چاند نظر آگیا کل مقبوضہ بلوچستان میں عید الفطر منائے جائے گی۔

خیال رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک سمیت برطانیہ اور آسٹریلیا میں بھی کل عید الفطر منائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز