شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںشہروز قمبرانی کو بازیاب کیا جائے :لواحقین کی اپیل

شہروز قمبرانی کو بازیاب کیا جائے :لواحقین کی اپیل

ہرنائی(ہمگام نیوز) شہروز قمبرانی کے بازیابی کیلئے لواحقین کی اپیل

تفصیلات کے مطابق شہروز احمد قمبرانی ولد محمد باقر کے لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ انکے پیارے کی بحفاظت بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں.

واضح رہے شہروز احمد کلی قمبرانی مستونگ کے رہائشی ہیں، جن کو قابض پاکستانی فورسز نے 19 اپریل 2019 کو ہرنائی سے حراست میں لے کر اغوا کیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز