شنبه, اپریل 12, 2025
Homeخبریںصحافی مقبوضہ بلوچستان کا دورہ کریں :ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

صحافی مقبوضہ بلوچستان کا دورہ کریں :ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوا کہا ہے کہ صحافی اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ لوگوں کو اپیل کرتا ہوں کہ وہ بلوچستان میں آئیں اور پاکستان کی ظلم و ستم دیکھیں جس کا ارتکاب پاکستان کر رہا ہے اور جنگ کے نام پر انسانی حقوق کی پامالیوں کو دنیا کے سامنے آشکار کریں.

https://twitter.com/DrAllahNizar_/status/1135923207565762561

یہ بھی پڑھیں

فیچرز