یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںصحبت پور میں نامعلوم افراد کا گاؤں پر راکٹوں سے حملہ

صحبت پور میں نامعلوم افراد کا گاؤں پر راکٹوں سے حملہ

 کو ئٹہ(ہمگام نیوز)صحبت پور میں نامعلوم افراد کا گاؤں پر راکٹوں سے حملہ تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کو صحبت پور میں نامعلوم افراد نے نواحی گاؤں پر راکٹوں سے حملہ کیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مقامی انتظامیہ نے واقع کے بعد پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز