دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںصحبت پور کے علاقے میں دھماکے سے اسکول تباہ

صحبت پور کے علاقے میں دھماکے سے اسکول تباہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) صحبت پور علاقے پہنوڑسنہڑی میں نامعلوم افراد نے سکول کودھماکہ خیزمواد سے اڑادیایہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب صحبت پور کے علاقے پہنوڑسنہڑی  میں واقع گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول کی عمارت کونامعلوم افراد نے دھماکہ خیزمواد سے اڑادیاجس سے عمارت کاایک کمرہ مکمل طورپرزمین بوس ہوگیااوردیگرعمارت کوبھی نقصان پہنچاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز