پنجشنبه, دسمبر 5, 2024
Homeخبریںظہیر بلوچ سے متعلق پریس کانفرنس کو مسترد کرتے ہیں وی بی...

ظہیر بلوچ سے متعلق پریس کانفرنس کو مسترد کرتے ہیں وی بی بی ایم پی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ فار مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ ڈپٹی چیئرمین ماما مدیر بلوچ اور لاپتہ افراد کے لواحقین نے کہا ہے کہ ظہیر بلوچ جب شہید ہوا تو اس کی گھر والوں نے تصدیق کی تھی آج نور احمد بنگلزئی کی پر میں کانفرنس ہوا جس کو ہم مسترد کرتے ہیں ظہیر بلوچ جب ایران میں تھا تو گھر والوں سے رابطہ کیوں نہیں ہوا جو لاش ظہیر کی خاندان کی جانب سے دفن کی گئی وہ بھی کسی کا بیٹایا باپ ہوگا ۔ حکومت کی جانب سے جو جوڈیشل کمیشن بنایا گیا اس میں صاف وشفاف انکوائری ہوئی پائے یہ بات انہوں نے لاپتہ افراد کے کیمپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ظہیر بلوچ کے گھر والوں پر پریشر ڈالا گیا اس سے پریس کانفرنس کروایا گیا اس کو اپنے بہنوں اور گھر والوں کے سامنے اٹھایا گیا تھا ۔ ظہیر کی خاندان نے جس کی لاش دفن کیا ہے وہ بھی کسی کا بیٹا ہو گا ہم ریاست سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بلاوجہ لاشوں کو نہیں پھینکا جائے ہمارے مسنگ پرسنز کو قتل کر دیاگیا ہے اس کے محرکات کو سامانے لایا جائے ریاست کے میی اداروں کی کمیشن تشکیل کردہ کمیٹی صاف شفاف پر مبنی ہو ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز