سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںعراق: فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 50 پولیس اہلکار جاں بحق

عراق: فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 50 پولیس اہلکار جاں بحق

بغداد: (ہمگام نیوز) عراقی صوبہ انبار کے علاقے تھر تھر میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 50 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ خودکش حملہ آور دھماکا خیزمواد سے بھری ایک گاڑی پر سوار تھا۔ مرنے والوں میں کئی اعلیٰ پولیس افسران بھی شامل ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز