دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںغیر ملکی شہریوں کو لے جانے والی کار پر قابض ایرانی فورسز...

غیر ملکی شہریوں کو لے جانے والی کار پر قابض ایرانی فورسز مرساد کی فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے

سراوان( ہمگام نیوز ) قابض ایرانی فورسز مرساد نے سراوان کے خاش محور میں غیر ملکی شہریوں کو لے جانے والی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے 17 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔

 بتایا جاتا ہے کہ فورسز کی فائرنگ سے گاڑی الٹ گئی۔

 مرساد فورسز گاڑی پر فائرنگ کرکے بعد وہاں سے فرار ہو گئے۔

تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ گاڑی میں سوار 17 افراد میں سے کتے ہلاک اور کتنے زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز