جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںفاریاب میں 18 سالہ لڑکی کی آتشیں اسلحہ سے خودکشی کر لی

فاریاب میں 18 سالہ لڑکی کی آتشیں اسلحہ سے خودکشی کر لی

فاریاب (ہمگام نیوز) اطلاعات سے بتایا ہے کہ آج 5 مئی کو بلوچستان کے شہر فاریاب سے ایک 18 سالہ لڑکی نے آتشیں اسلحہ سے خودکشی کرلی ـ
اطلاع موصول ہونے تک اس 18 سالہ لڑکی کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ خودکشی ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے فاریاب شہر کے وسطی علاقے مہرویہ کے سب ڈسٹرکٹ کے مغرب گاؤں میں ہوئی۔ اس لڑکی کی خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز