یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںفرانس: مسجد پر نفرت انگیز حملہ، جامع مسجد کی سنگین بے حرمتی

فرانس: مسجد پر نفرت انگیز حملہ، جامع مسجد کی سنگین بے حرمتی

 

پیرس (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق شمالی فرانس میں نامعلوم افراد نے خنزیر کے کٹے سر مسجد میں پھینک کر فرار ہوگئے۔

شمالی فرانس کے شہر کومپیئن میں ٹرک اسلامک یونین برائے مذہبی امور کے مطابق مقامی جامع مسجد پر ایک نفرت انگیز حملہ ہوا، جہاں نامعلوم افراد نے خنزیر کے 2 کٹے ہوے سر مسجد میں پھینک دیے۔

فرنچ کونسل آف دی مسلم فیتھ نے بھی واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور مقامی آبادی و مسجد انتظامیہ سے اظہار یکجہتی کیا۔

واضح رہے فرانس کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کے بعد فرانس میں مسلسل نفرت انگیز حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز