برلن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کی طرف ماہانہ کی بنیادوں پر سوشل میڈیا فلیٹ فارم ایکس ( ٹوئیٹر ) پر ایک اسپیس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کا عنوان “ بلوچستان کے اندر ایران کی سیاسی سازشیں “ اس اسپیس میں فری بلوچستان کے کارکن حداداد بلوچ مہمان ہونگے اور مقبوضہ بلوچستان کے اندر ایرانی جبر و استبداد اور سیاسی سازشوں کے حوالے بات کریں گے۔
اس اسپیس میں مہمان کے فرائض ممتاز بلوچ نبھائیں گے اور اس اسپیس میں سب سے پہلے پروگرام کے مہمان حداداد بلوچ عنوان کے مفصل بات کریں گے اور اسکے بعد پروگرام کے ہوسٹ ممتاز بلوچ پروگرام میں موجود دوستوں کے سوال لیں گے۔
اس ضمن تمام سیاسی کارکنان سمیت انسانی حقوق کے زمہ داروں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس پروگرام میں بھرپور شرکت کریں۔