شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںفنوج مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری زخمی

فنوج مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری زخمی

فنوج ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز شام کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے فنوج کے ایک گاؤں خیرآباد میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک بلوچ شہری زخمی ہو گیا۔

زخمی ہونے والے بلوچ شہری کی شناخت ایوب شیرانی ولف واحد بشک بلوچ کے نام سے ہوئی ہے جو کہ خیرآباد گاؤں کے رہائشی ہیں۔

تاحال اس واقعے کے محرکات اور حملہ آوروں کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات حاصل نہیں ہو سکی یں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز