ہلسینکی: (ہمگام نیوز) فن لینڈ سوچ بچار کررہا ہے کہ ان پناہ گزین اسائلم کے قانون میں تبدیلی لائے کہ روس سے فن لینڈ میں داخل ہونے والے لوگوں کو روکا جا سکے۔

روس سے بہت زیادہ لوگ فن لینڈ میں پناہ کی تلاش میں داخل ہوتے کیونکہ روس نے اپنا بارڈر کھول رکھا تاکہ فن لینڈ اور یورپ پر زیادہ بوجھ ڈال سکے۔