کیچ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فوج نے ایک شخص کو اغوا کر لیا.
تفصیلات کے مطابق آج الصبح کیچ کے علاقے دشت کلیرو میں قابض پاکستانی فورج نے جارحیت کرتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لے کر اغوا کرلیا.
فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت منیر ولد مراد بخش کے نام سے بتائی جاتی ہے جو دشت کے علاقے کلیرو کا رہائشی ہے.