لندن: (ہمگام نیوز) پالیسی میں تبدیلی کے مطابق فوجیوں کو داڑھی اور مونچھیں رکھنے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ داڑھی اور مونچھیں باقاعدہ تراش خراش ہونی چاہیے۔

اس متعلق ترجمان برطانوی افواج نے بتایا کہ پالیسی تبدیلی کا معاملہ کئی ماہ زیرِ بحث رہا، بعض حالات میں محکمانہ احکامات پر کلین شیو لازمی ہوگی۔