Home انٹرنشنل قابض ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے کر جانے والا ہیلی کاپٹر... قابض ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے کر جانے والا ہیلی کاپٹر کریش کر گیا۔ 19/05/2024 966 Share FacebookXPinterestWhatsApp تہران (ہمگام نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق قافلے میں تین ہیلی کاپٹر تھے دو اپنی منزل پر پہنچ گئے لیکن جس ہیلی کاپٹر پر صدر سوار تھے وہ لاپتہ ہے، صدر کو ڈھونڈنے کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر میں ایرانی وزیر خارجہ بھی سوار تھے۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR تربت کرنٹ لگنے سے واپڈا سے وابستہ کارکن جاں بحق شہید آغا محراب احمدزئی بلوچ کی قربانی بلوچ قومی وقار اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے: بلوچ سالویشن فرنٹ کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری محمود خان اچکزئی کیخلاف نفرت اور اشتعال انگیزی پھیلانے پر تھانہ گلستان میں مقدمہ درج پروفیسر صبا دشتیاری کی فکر، جدوجہد اور علمی ورثہ آج بھی بلوچ نوجوانوں کی رہنمائی کر رہا ہے: بی وائی سی قلعہ عبداللہ میں فائرنگ سے اموات، کوئٹہ چمن مرکزی شاہراہ پر دھرنا، ٹریفک معطل شیراز کی عادل آباد جیل میں پانچ قیدیوں کو پھانسی، تین بلوچ قیدی بھی شامل مستونگ: قابض پاکستانی فورسز کی گولہ باری و آبادی پر فائرنگ، ایک شخص شہید پنجگور، گرڈ اسٹیشن کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس خضدار، زمین کے تنازع پر دو قبائل کے درمیان جھگڑا، فریقین مورچہ بند، فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق دریائے مکران میں 9 بلوچ ملاح 70 روز سے لاپتہ، اہلِ خانہ شدید تشویش میں مبتلا ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے، پولیس