یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںقابض ایرانی فوجی گاڑی پر حملہ ، متعدد سپاہ پاسداران انقلاب کے...

قابض ایرانی فوجی گاڑی پر حملہ ، متعدد سپاہ پاسداران انقلاب کے اہلکار ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز)کورین دزآپ زاهدان کے علاقے (زاہدان) میں قابض IRGC سپاه پاسداران فورسز کا بلوچ رہائشی غلام شاہ بخش ولد محراب سمالزئی کے گھر پر ہونے والے چھاپے کے دوران مقامی بلوچ افراد کے قابض سپاہ پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کے ساتھ شدید جھڑپ کے دوران قابض سپاہ پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کے ایک گاڑی مکمل تباہ ہوگئی جبکہ اطلاع کے مطابق متعدد سپاہ پاسداران انقلاب کے اہلکار ہلاک ہونے کے اطلاع ہے –

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ ایرانی بلوچستان کے علاقے شورو گاؤں میں غلام سمالزهی کے گھر کو گھیرے میں لینے کے دوران گاؤں کے رہائشیوں کا سپاہ پاسداران انقلاب کے ساتھ جھڑپ ہو گئی –

ابتدائی اطلاعات کے مطابق قابض ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کے ہلاکت کی اطلاع ہے-جبکہ دوسری جانب سے بھی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں-
واضح رہے کہ غلام شاہ بخش کے بھائی قابض سپاہ پاسداران انقلاب کے ساتھ جھڑپ میں مار گیا تھا –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز