یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںقابض ایران نے مولوی عبدالحمید کی حج جانے پر پابندی عائد کر...

قابض ایران نے مولوی عبدالحمید کی حج جانے پر پابندی عائد کر دی

زاہدان ( ہمگام نیوز) جمہوریت پسند بلوچ عالم دین زاہدان کے مکی مسجد کے امام مولوی عبدالحمید اسمائیل زہی کے دفتر کے انفارمیشن بیس نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی وزارت اطلاعات کے اہلکاروں نے ان کے اس سال حج کے سفر پر پابندی عائد کرکے انہیں حج جانے کی ممانعت کی ہے ـ

رپورٹ کے مطابق سابقہ ​​شیڈول کے مطابق مولوی عبدالحمید اس سال بطور حج ادا کرنے جا رہے تھے لیکن ایرانی حکومت کی پابندی کے باعث وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز