لندن: (ہمگام نیوز) آئی اے ای اے نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے جوہری پروگرام میں تعاون نہیں کیا اور لعت لال سے کام لیا تو قابض ایران کے خلاف عراق کی طرع کاروئی کی جاسکتی ہے۔

یاد رہے کہ عراق پر حملہ کرکے صدام کئ حکومت کا تختہ الٹا دیا گیا۔

آئی اے ای اے نے کہا کہ ایران کی تعاون کے بغیر تحقیق نہیں ہورہا ہے اور ایران عراق کی طرع کا روایہ اپنا رہا ہے جو انکے لیے عراق جیسا صورتحال پیدا کرسکتا ہے۔