G7 summit or meeting concept. Row from flags of members of G7 group of seven and list of countries, 3d illustration

واشنگٹن (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے گروپ آف سیون ممالک ( کینڈا ، جرمنی ، فرانس ، جرمنی ، جاپان ، برطانیہ اور امریکہ ) مکمل تیاری کرچکے ہیں کہ وہ ایران پر مزید پابندی لگائیں کہ اس نے کیونکر روس کو ڈرون ٹیکنالوجی دیا ہے ۔

کہا جاتا ہے کہ روس کو یوکرین کی جنگ میں زیادہ تر ڈرون ٹیکنالوجی قابض ایران دے رہا ہے ۔ اب مغرب کی صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے جو ایران کے خلاف ایکشن لینے کی تیاری کررے ہیں ۔