سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںقابض شیطانستان (پاکستان) بلوچوں کو اپنے گھروں سے بے گھر کرکے انکے...

قابض شیطانستان (پاکستان) بلوچوں کو اپنے گھروں سے بے گھر کرکے انکے وسائل سے پنجاب ایک لاکھ بے گھر لوگوں کو گھر دے رہا ہے


شال: (ہمگام نیوز) قبضہ کی بدبودار اور بھیانک شکل بلوچستان میں ہے کہ جہاں قابض شیطانستان ( پاکستان) بلوچوں کو انکے اپنے گھروں سے بے گھر کر کے انکے قومی مڈی سے پنجاب میں بے گھر لوگوں کو گھر دے رہا ہے ۔ جس میں شیطانستان کے صوبہ پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک لاکھ گھرتعمیر کا جامع پلان طلب کرلیا،اجلاس میں کہا گیا کہ پنجاب کے ہر ضلع میں کم آمدن والے لوگوں کے لیے 3 ہزار سے زائد گھر بنائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی زیرِ صدارت اپنی چھت، اپنا گھر پروجیکٹ پر خصوصی اجلاس ہوا۔

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف نے 6 ہفتوں میں ماڈل گھر تیار کرنے کی اور ڈاؤن پے منٹ اور ماہانہ قسط کم سے کم رکھنے کی ہدایت کر دی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کم آمدن والے بے گھر افراد کے لئے بنائے ہوئے گھر دیے جائیں گے، غریب کے لیے چھت مہیا کرنا مارا منشور ہے، وعدہ ضرور پورا کرینگے ۔

پنجاب میں قابض کا مشن ہے کہ بلوچستان کی لوٹ مار کے دولت سے سوشوجینک سہولت فرہم کریں جبکہ مقبوضہ بلوچستان کے لوگوں کو انکے بنیادی حقوق باہئو جینک حقوق سے محروم کریں اس لے کہتے ہیں کہ غلامی ذلت کی آخری شکل ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز