کیچ(ہمگام نیوز) اطلاحات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ دن کیچ کے علاقے آپسر آسکانی سے قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے ساکم ولد گنگزار کو حراست میں لے کر لاپتہ کرلیا۔