چهارشنبه, می 1, 2024
Homeخبریںقابض پاکستانی آرمی ڈیرہ بگٹی میں تیسرے روز بھی جارحیت کر رہی...

قابض پاکستانی آرمی ڈیرہ بگٹی میں تیسرے روز بھی جارحیت کر رہی ہے۔

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فوج مسلسل تیسرے روز بھی ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقوں کوڑدان، حبیب راہی، سور اور لینڈی سمیت قریبی علاقوں میں فوجی جارحیت کررہی ہے اور مقامی کسانوں کے غلہ لوٹ رہی ہے۔ جبکہ کئی علاقوں میں بھی جارحیت کے ساتھ لوٹ مار کر رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق مقامی کسانوں کے سال بھر کے سخت محنت اور اپنے بچوں کیلئے جمع اناج کو پاکستانی فوج بے دردی سے لوٹ رہی ہے۔

علاوہ ازیں کئی علاقوں میں تیسرے روز قابض فوج جارحیت کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز