یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںقابض پاکستانی فوج نے عبدالباسط کو منگل آباد منگچر سے جبری طور...

قابض پاکستانی فوج نے عبدالباسط کو منگل آباد منگچر سے جبری طور پر لاپتہ کیا

قلات (ہمگام نیوز) عبدالباسط بلوچ ولد غوث بخش کو قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں نے آج رات تقریباً 1:30 بجے منگل آباد، منگچر میں ان کے گھر سے مبینہ طور پر جبری طور حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق، عبدالباسط کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر زبردستی لے جایا گیا۔ ان کے اہل خانہ اور مقامی برادری نے ان کی حفاظت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور قومی اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ عبدالباسط کے بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں تاکہ ان کی جلد از جلد بازیابی ممکن ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز