کابل ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پکتیا کے سرکاری ٹیلیویژن کے صحافی، ڈیورنڈ لائن کے ساتھ جھڑپوں کی کوریج کے دوران قابض پاکستانی افواج کے فضائی اور زمینی حملے کا نشانہ بنے۔
اس حملے میں عبدالغفور عابد، صحافی، جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ تواب آرمان زخمی ہوئے ہیں۔