آواران (ہمگام نیوز) اطلاحات کے مطابق قابض فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے، کمبی میں قابض پاکستانی فورسز نے عبدالمجید ولد عبدالکریم کو حراست میں لے کر لاپتہ کرلیا۔