مشکے ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچوں کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر مشکے سے ایک اور بلوچ فرزند عبدالحق جنگی خان کو قابض پاکستانی فورسز نے زبردستی اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔