جھاؤ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ جھاؤ کوٹو کے رہائشی نوجوان حمید ولد افضل نامی نوجوان کی مسخ شدہ نعش برآمد۔
علاقائی ذرائع کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے پانچ دن قبل مقتول کو حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا تھا ۔
اور سوموار کی روز اسے قتل کرکے اس کی نعش ویرانے میں میں پھینک دی ۔