جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںقابض پاکستان لڑاؤ حکومت کرو کے تحت مقبوضہ بلوچستان اور پختو نخواہ...

قابض پاکستان لڑاؤ حکومت کرو کے تحت مقبوضہ بلوچستان اور پختو نخواہ کو توڑ کر الگ صوبے بنانے کا منصوبہ بنا چکا ہے

ہمگام نیوز: قابض پاکستان جس نے شیطانی اور فریب اپنے پرانے آقاؤں سے سیکھ کر اب مقبوضہ بلوچستان اور پشتونوں کے وطن کو توڑ کر الگ صوبہ بنانے کا منصوبہ بنا چکا ہے قابض اپنے گماشتہ سرفراز اور جنگی منافع خور انوار الحق کاکڑ سمیت سجدہ ریز لوگوں کے زریع ایک غلیظ حکمت عملی پر کام کررہا ہے کہ وہ بلوچستان کو توڑنے کا منصوبہ بنا چکا ہے لیکن قابض کو جانا چاہیے کہ بلوچ اپنے وطن کے دفاع کے لیے آخری حد تک جا سکتے ہیں اور سالو کاکڑ کا کردار ادا کرنے والے انور کاکڑ اور سرفراز کھل کر جنگ میں فریق بن چکے ہیں اور بلوچ نوجوانوں کے قتل عام سمیت بلوچستان میں اجتماعی سزا سمیت اسکی تقسیم میں قابض کے معاون اور مددگار بن چکے ہیں اس حد تک کوی بھی دلال نہیں گیا کہ جتنے کہ سرزمین کے یہ ننگ اسلاف گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز