اسلام آباد: (ہمگام نیوز) قابض پاکستان کے تجزیہ نگار نے کہا کہ قابض پاکستان کی گدھ فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ جب بھی اس پر حملہ ہوگا تو وہ افغانستان پر حملہ کرےگا.
تاہم دوسری طرف افغان حکومت اور پاکستان کے درمیان بات چیت چل رہا ہے کہ افغانستان تحریک طالبان پاکستان سمیت انکی سرزمین میں جو لوگ ہیں انکو جون تک ڈیل کرکے قابض پاکستان کو مطمن کرےگا.
جبکہ حقیقت میں قابض پاکستان نے خود دوسروں کی زمین قبضہ کرکے ظلم جبر کا بازار گرم کیا ہوا ہے اور دوسرے ممالک میں فساد برپا کیا اب خود پریشان ہے.