شال: (ہمگام نیوز) قابض پاکستان نے قابض ایران کے مرسنری تنظیم زینبیوں برگیڈ پر پابندی لگائی کیونکہ قابض کو خطرہ ہے کہ یہ تنظیم جس کو ایران نے 2012میں زیادہ تر شعیہ منسلک کے لوگوں ہر مشتمل ہے بنایا تھا تاکہ وہ اس کے مفادات کے لیے شام میں جنگ کرسکیں۔
کہا جاتا ہے قابض پاکستان کے علاقے سے جو طلبا ایران پڑھنے اور زیارت کے لیے جاتے ہیں انکو اس تنظیم میں بھرتی کیا جاتا ہے اور انکو ایران تنخوا بھی دیتا ہے اور اگر یہ مر جایئں تو انکے خاندان کو بھی ایران کمک کرتا ہے اور یہ لوگ مذہیبی عقیدے کی وجہ سے قابض پاکستان کے بجائے قابض ایران کے زیادہ وفادار ہیں۔
قابض پاکستان کو خطرہ ہے کہ امریکہ کی جنگ میں وہ ایران کے خلاف پوزیشن لے رہا ہے تو قابض ایران انکو اس کے خلاف استعمال کر سکتا ہے۔