یکشنبه, جنوري 5, 2025
Homeخبریںقابض پاکستان کے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں نظر...

قابض پاکستان کے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں نظر بند ہیں۔

اسلام آباد ( ہمگام نیوز) پاکستانی صحافی نے دعویٰ کیا کہ باجوہ کو فوج نے گھر میں نظر بند کر دیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ قابض فوج دو گروپوں میں بٹی ہوئی ہے اور فوج اندرونی خلفشار کا شکار ہے۔

چین کی حمایت یافتہ ایک گروپ دوسرے گروپ پر قابو پانا چاہتا ہے جسے امریکہ اور مغرب کی مدد حاصل ہے۔

قابض پاکستان کی فوج کسی بھی وقت افریقہ کے ممالک کی طرع آرمی چیف کے خلاف اندرونی بغاوت کو رد نہیں کیا جا سکتا ہے کیونکہ قابض پاکستان ایک بنانا ملک ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز