Home خبریں قابض پاکستان کے ہاتھوں بلوچوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے،... قابض پاکستان کے ہاتھوں بلوچوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے، کیچ سے مزید تین افراد لاپتہ 13/12/2023 169 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp کیچ(ھمگام انتخاب)بلوچستان کے ضلع کیچ سے مزید تین افراد کو لاپتہ کر دیا گیا۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت مبارک ولد دین محمد، اسماعیل ء داد کریم اور عثمان ولد آصف کے ناموں سے ہوئی ہے۔لاپتہ ہونے والے تینوں نوجوان تحصیل تمپ کے علاقے دازن کے رہائشی ہیں۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR تمپ: بلوچ وومن فورم تمپ ھنکین کا قیام، حانی بلوچ آرگنائزر اور سمی بلوچ ڈپٹی آرگنائزر منتخب آواران: دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے احتجاجی دھرنا آج ساتویں روز بھی جاری آواران:(ہمگام نیوز) دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے آواران... خاران میں فوجی آلہ کار لطیف نوتیزی کے اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ قابض ایرانی آرمی اور سرکاری اداروں کی جانب سے چابہار کے ہوت آباد علاقے میں بلوچوں کی سینکڑوں ہیکٹر اراضی پر زبردستی قبضہ تمپ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے تمپ، قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی اوستہ محمد ، دو قبائل میں تصادم ، دو افراد جاں بحق ایرندگان میں علما اور عمائدین کی موجودگی میں دو بلوچ قبائل کے درمیان تنازعات کا تصفیہ بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے سیف اللہ رودینی کی 11 سالہ جبری گمشدگی پر ایکس پر مہم چلانے کا اعلان