Home خبریں قابض پاکستان کے ہاتھوں بلوچوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے،... قابض پاکستان کے ہاتھوں بلوچوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے، کیچ سے مزید تین افراد لاپتہ 13/12/2023 341 Share FacebookXPinterestWhatsApp کیچ(ھمگام انتخاب)بلوچستان کے ضلع کیچ سے مزید تین افراد کو لاپتہ کر دیا گیا۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت مبارک ولد دین محمد، اسماعیل ء داد کریم اور عثمان ولد آصف کے ناموں سے ہوئی ہے۔لاپتہ ہونے والے تینوں نوجوان تحصیل تمپ کے علاقے دازن کے رہائشی ہیں۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR 18 اکتوبر کو چاغی دوگنان میں بی ایل اے کے خلاف آپریشن کیلیے آنے والے قابض پاکستانی فوج کے 10 اہلکار مارے گئے، ... تربت شاہی تمپ میں ایک شخص چاقو کے وار سے قتل ،25 سالہ نوجوان اوور ڈوز گولی کھانے سے ھلاک اصغر خان اچکزئی کی گرفتاری سیاسی انتقام اور جمہوری آوازوں کو دبانے کے مترادف ہے، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی قلات شور پارود کے 5 ہزار خاندان 30 ہزار کے قریب افراد رواں مہینے 30 تاریخ تک علاقہ خالی کریں، ورنہ کارروائی کی... خضدار نال کریش پلانٹ کے مغوی 24 مزدور بازیاب ہوگئے ڈیرہ غازی خان راجن پور عادل شاہ بس کا حادثہ 10 افراد جانبحق متعدد زخمی مشہد کی وکیل آباد جیل میں بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی خاش میں تعاقب کے بعد قابض ایرانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، ایک بلوچ شہری شہید ۔ محمد سدیس کو جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کرنے کا الزام، شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ: وی بی... تمپ سے 2 نعشیں برآمد ،بلیدہ سلوئی ندی سے برآمد نعشوں کی شناخت جبری لاپتہ نوجوانوں کے طورپر ہوگیا نوشکی: حراست میں لیے گئے شہریوں کا ایف سی اہلکاروں پر بدسلوکی اور رقم ضبط کرنے کا الزام زاہدان۔ بم شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 9 افغان تارکین وطن سمیت 10 افراد جاں بحق