سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںقبضہ گریت کی بدترین شکل کہ مقبوضہ بلوچستان کے طلبا کو تشدد...

قبضہ گریت کی بدترین شکل کہ مقبوضہ بلوچستان کے طلبا کو تشدد کرکے سالوں سال غائب کیا جاتا ہے اور قابض پنجاب میں ان پر سرمایہ لگایا جاتا ہے۔

شال: (ہمگام نیوز) شیطانستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں۔

مریم نواز سے لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز کے طلبہ نے ملاقات کی۔

اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ طلبہ کے لیے تمام تر وسائل کے ساتھ ہر وقت حاضر ہوں گی، پاکستان میں ٹیلنٹ کا تیزی سے سامنے آنا خوش آہند ہے۔

جس طرع برطانیہ نے ہندوستان کے وسائل لوٹ کر اپنے ملک کو بنایا اور وہ بنگال میں قحط میں مرے لیکن انکی مدد و کمک نہیں کی بلکل اسی طرع گوادر میں لوگ عذاب میں ہیں۔

بلوچ طلبا اٹھا کر غائب کیے جارے ہیں اور بلوچستان میں دشت گرد آرمی چیف آکر اپنے فوج کی مورال بڈھا رہا ہے کہ بلوچستان میں وسائل کی لوٹ مار اور لوگوں کو غائب کرنے میں بلوچوں کی دفاعی جنگ میں وہ اپنا حوصلہ نہ چھوڑین اور ان چوری شدہ وسائل سے پنجاب کے حکمران پنجاب بنا رے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز