شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںقصرقند میں دریائے کجے میں طغیانی کے باعث معمر شخص ڈوب کر...

قصرقند میں دریائے کجے میں طغیانی کے باعث معمر شخص ڈوب کر جاں بحق

قصرقند:(ہمگام نیوز) قصرقند میں گزشتہ روز کی بارشوں کی وجہ ندیوں میں طغیانی کے باعث ایک معمر بلوچ شہری ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

اس بلوچ شہری شناخت 65 سالہ ملا عبدالرحمن ولد سلیمان کے نام سے کی گئی ہے جو قصرقند کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملا عبدالرحمٰن صبح کے وقت کھیتوں میں جانے کے لیے مدی کے کنارے گئے لیکن وہ ندی میں گر کر سیلاب میں پھنس گئے۔ان کی لاش قصرقند شہر کے گاؤں بگ کے قریب سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر ملی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز