قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے 7 نومبر کو شام کے وقت مطابق مسلح افراد نے قلات کے علاقے شاہ مردان میں فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق حملہ بڑے ہتھیاروں سے دیر تک جاری رہا جس کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔